ہر معنی کو پڑھیں، پھر دیکھیں کہ عربی جواب مَا سے شروع ہوا ہے۔
بامحاورہ ترجمہ
عربی جملہ
لڑکوں نے اپنا سبق نہیں پڑھا
مَا قَرَأَ الْأَوْلَادُ دَرْسَهُمْ
زید نے تمہاری کتاب نہیں چرائی
مَا سَرَقَ زَيْدٌ كِتَابَكَ
میں نے سبق یاد نہیں کیا
مَا حَفِظْتُ الدَّرْسَ
زید مسجد سے نہیں لوٹا
مَا رَجَعَ زَيْدٌ مِنَ الْمَسْجِدِ
یہودیوں نے عیسیٰ کو قتل نہیں کیا
مَا قَتَلَ الْيَهُودُ عِيسَى