ان مثالوں میں متصل ضمیریں، جمع فاعل اور ظاہر مفعول بھی ہیں، مگر نفی کا قاعدہ وہی رہتا ہے۔
بامحاورہ ترجمہ
عربی جملہ
انہوں نے اسے قتل نہیں کیا
مَا قَتَلُوهُ
تم سب نے آج قرآن نہیں پڑھا
مَا قَرَأْتُمُ الْقُرْآنَ الْيَوْمَ
ان کی تجارت نفع بخش نہ ہوئی
مَا رَبِحَتْ تِجَارَتُهُمْ
زینب نے فاطمہ کی مدد نہیں کی
مَا نَصَرَتْ زَيْنَبُ فَاطِمَةَ
لڑکے نے پانی نہیں پیا
مَا شَرِبَ الْوَلَدُ الْمَاءَ