اسباقماضی منفی معروف و مجہولکوئز

نفی کا حرف مَا یہاں غیر عامل ہے۔
یعنی اس کے بعد آنے والے فعلِ ماضی کے حروف یا حرکات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی۔

مثبتمنفی
فَعَلَمَا فَعَلَ
فَعَلْتَمَا فَعَلْتَ
فَعَلْنَامَا فَعَلْنَا

صرف معنی مثبت سے منفی ہو جاتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مَا معنی بدلتا ہے، صیغہ نہیں

ماضی منفی معروف و مجہول

نفی کا حرف مَا یہاں غیر عامل ہے۔
یعنی اس کے بعد آنے والے فعلِ ماضی کے حروف یا حرکات میں کوئی تبدیلی نہیں ہوتی۔

مثبتمنفی
فَعَلَمَا فَعَلَ
فَعَلْتَمَا فَعَلْتَ
فَعَلْنَامَا فَعَلْنَا

صرف معنی مثبت سے منفی ہو جاتا ہے۔