ماضی منفی معروف بنانے کے لیے معروف صیغے سے پہلے مَا لگا دیں۔
منفی صیغہمعنی
مَا فَعَلَاس نے نہیں کیا
مَا فَعَلَاان دو مردوں نے نہیں کیا
مَا فَعَلُواان سب مردوں نے نہیں کیا
مَا فَعَلْتَتم ایک مرد نے نہیں کیا
مَا فَعَلْتُمیں نے نہیں کیا
اصل معروف صیغہ اپنی جگہ بالکل ویسا ہی رہتا ہے۔