لفظ / صیغہمعنی / وضاحت
اِجْلَوَّذَگھوڑا تیزی سے دوڑا۔
يَجْلَوِّذُوہ تیزی سے دوڑتا ہے۔
اِجْلِوَّاذًاتیزی سے دوڑنا۔
مُجْلَوِّذٌتیزی سے دوڑنے والا۔
اِجْلَوِّذْتیزی سے دوڑ۔
لَا تَجْلَوِّذْتیزی سے نہ دوڑ۔
اس باب کی گردان میں ماضی، مضارع اور مصدر کی حرکات ایک دوسرے سے مختلف ہیں؛ صحیح باب بندی میں تینوں شکلیں اہم ہیں۔