اسباقاسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضافکوئز

غُلَامِي میں غُلَام: اسم اور مضاف؛ ي: یائے متکلم، مضاف الیہ، محلِ جر میں۔

«غلام» کی میم پر زیر حرکتِ مناسبت ہے جو متصل یاء کے مناسب ہے۔ یہ زیر صرف جر کے وقت نہیں، رفع اور نصب میں بھی موجود رہتی ہے۔

اسی لیے اس اسم کی اعرابی حرکت مقدر مانی جاتی ہے: ضمہ، فتحہ یا کسرہ، موقع کے مطابق۔

سبق کھل رہا ہے...

غُلَامِي میں میم کی زیر کیا بتاتی ہے؟

اسم کے اعراب کی ساتویں قسم: اسمِ مقصور اور یائے متکلم کا مضاف