یائے متکلم کے بغیر: غُلَامٌ، غُلَامًا، غُلَامٍ — رفع، نصب اور جر کی حرکتیں ظاہر ہوتی ہیں۔
یائے متکلم کے ساتھ: غُلَامِي — تینوں مقاموں پر صورت وہی رہتی ہے۔
غُلَامِي: معرب ہے، مبنی نہیں۔ تبدیلی کا حکم باقی ہے مگر حرکت تقدیری ہے۔
یہ فرق صرف لفظ کو دیکھ کر نہیں بلکہ جملے میں اس کی حیثیت پہچان کر سمجھا جائے گا۔