وَأُبْدِلَتِ الضَّمَّةُ بِالْكَسْرَةِ؛ لِمُنَاسَبَةِ الْيَاءِ، فَصَارَ: «مُسْلِمِيَّ».
ترجمہ: اور یاء سے مناسبت کی وجہ سے ضمہ کو کسرہ سے بدل دیا گیا، تو لفظ ”مسلمیّ“ بن گیا۔
کسرہ یہاں یاء کی صوتی مناسبت کے لیے ہے۔ اسے رفع سے جر میں تبدیلی نہ سمجھیں۔ پہلی مثال میں لفظ اب بھی فاعل مرفوع ہے۔