اسباقاعرابِ اسم کی نویں قسم: جمع مذکر سالم مضاف الی یائے متکلمکوئز

مَرَرْتُ بِمُسْلِمِيَّ
ترجمہ: میں اپنے مسلمانوں کے پاس سے گزرا۔

مَرَرْتُ: فعلِ ماضی، مبنی بر سکون؛ تُ: متصل فاعل، محلِ رفع میں۔

بِـ: حرفِ جر، مبنی بر کسر، محلِ اعراب نہیں۔ مُسْلِمِيَّ: اسم مجرور بالباء، علامتِ جر یاء؛ نیز مضاف، اور متکلم کی یاء محلِ جر میں مضاف الیہ۔ جار و مجرور کا تعلق «مَرَرْتُ» سے ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

تیسری مثال: مکمل ترکیب

اعرابِ اسم کی نویں قسم: جمع مذکر سالم مضاف الی یائے متکلم