اسباقاعرابِ اسم کی نویں قسم: جمع مذکر سالم مضاف الی یائے متکلمکوئز

جَاءَنِي کی آخری یاء فعل سے متصل مفعول بہ ہے: ”مجھ کو / میرے پاس“۔

مُسْلِمِيَّ کی آخر والی یائے متکلم اسم کے ساتھ مضاف الیہ ہے: ”میرے مسلمان“۔

اہم فرق: ایک ہی جملے میں یائے متکلم دو بار آ سکتی ہے، مگر پہلی کا محل نصب اور دوسری کا محل جر ہوتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

«جَاءَنِي» اور «مُسْلِمِيَّ» کی دو یائیں

اعرابِ اسم کی نویں قسم: جمع مذکر سالم مضاف الی یائے متکلم