«مَرَرْتُ بِزَيْدٍ وَظَبْيٍ» میں «ظَبْيٍ» کا جر ہونا اس کے «زَيْدٍ» پر معطوف ہونے سے ہے۔

اسم کے اعراب کی پہلی قسم: ضمہ، فتحہ، کسرہ