1. «جَاءَنِي عُمَرُ» — «عُمَرُ» کا عامل کیا ہے؟ «جَاءَ»؛ نحوی کام فاعل، حالت رفع۔
2. «رَأَيْتُ عُمَرَ» — «عُمَرَ» کیا ہے؟ «رَأَيْتُ» کا مفعول بہ، حالت نصب۔
3. «مَرَرْتُ بِعُمَرَ» — یہاں کون سا عاملِ جر ہے؟ «بِـ»؛ حالت جر، علامت فتحہ۔
ہر جملے میں پہلے کام بتائیں، پھر علامتِ اعراب۔ صرف آخری حرکت دیکھ کر جواب نہ دیں۔