قسم 1 — اسمِ مفرد منصرف، مثلاً زَيْد:
رفع زَيْدٌ؛ نصب زَيْدًا؛ جر زَيْدٍ۔
قسم 2 — جمع مؤنث سالم، مثلاً مُسْلِمَات:
رفع مُسْلِمَاتٌ؛ نصب مُسْلِمَاتٍ؛ جر مُسْلِمَاتٍ۔
قسم 3 — غیر منصرف، مثلاً عُمَر:
رفع عُمَرُ؛ نصب عُمَرَ؛ جر عُمَرَ۔
ان تینوں قسموں میں رفع کی علامت ضمہ ہے، مگر نصب اور جر کا طریقہ ہر قسم میں الگ ہے۔