حَضَرَ الطَّالِبَانِ.
ترجمہ: دونوں طالب علم حاضر ہوئے۔
حَضَرَ: فعلِ ماضی، مبنی بر فتح۔
الطَّالِبَانِ: فاعل، مرفوع، علامتِ رفع الف؛ کیونکہ یہ مثنّٰی ہے۔
اصل نکتہ: یہاں الف، اسمِ مفرد کی ضمہ کے بدلے رفع کی علامت بنا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...
اسم کے اعراب کی پانچویں قسم: مثنّٰی اور ملحقات