اسباقاسم کے اعراب کی پانچویں قسم: مثنّٰی اور ملحقاتکوئز

رَأَيْتُ الطَّالِبَيْنِ.
ترجمہ: میں نے دونوں طالب علموں کو دیکھا۔

رَأَيْتُ: فعلِ ماضی، تاء متکلم فاعل۔
الطَّالِبَيْنِ: مفعول بہ، منصوب، علامتِ نصب یاء؛ کیونکہ یہ مثنّٰی ہے۔

سوال: اگر یہی دو طالب علم فاعل ہوتے تو کون سی صورت آتی؟ جواب: الطَّالِبَانِ۔

سبق کھل رہا ہے...

نصب کی مکمل ترکیب

اسم کے اعراب کی پانچویں قسم: مثنّٰی اور ملحقات