جَاءَتِ اثْنَتَا عَشْرَةَ طَالِبَةً.
رَأَيْتُ اثْنَتَيْ عَشْرَةَ طَالِبَةً.
ترجمہ: 12 طالبات آئیں — میں نے 12 طالبات کو دیکھا۔
رفع میں اثْنَتَا؛ نصب میں اثْنَتَيْ۔
عَشْرَةَ مستقل مبنی اور طَالِبَةً واحد منصوب ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مؤنث 12 میں بھی یہی تبدیلی
اسمائے عدد: 1 سے 1000 تک کے قواعد