جَاءَ ثَلَاثَةٌ وَعِشْرُونَ رَجُلًا.
رَأَيْتُ ثَلَاثَةً وَعِشْرِينَ رَجُلًا.
ترجمہ: 23 مرد آئے — میں نے 23 مردوں کو دیکھا۔
رفع: ثَلَاثَةٌ وَعِشْرُونَ۔
نصب: ثَلَاثَةً وَعِشْرِينَ۔
دونوں عددی جزو اعراب کے مطابق بدلتے ہیں، تمییز رَجُلًا منصوب رہتا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
عطف والے عدد میں اعراب
اسمائے عدد: 1 سے 1000 تک کے قواعد