اسباقاسمائے عدد: 1 سے 1000 تک کے قواعدکوئز

كِتَابٌ وَاحِدٌ
كِتَابَانِ اثْنَانِ
كِتَابٌ پہلے ہی واحد ہے؛ وَاحِدٌ اس کی تاکید یا صفت ہے۔
كِتَابَانِ سے خود دو کتابیں ظاہر ہو گئیں؛ اثْنَانِ مزید وضاحت کرتا ہے۔
ان دونوں میں بعد والا لفظ تمییزِ عدد نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

1 اور 2 میں عدد کی جگہ

اسمائے عدد: 1 سے 1000 تک کے قواعد