اسباقجملہ فعلیہ میں مفعول کا استعمالکوئز

جس اسم پر کام واقع ہو اسے مفعول کہتے ہیں۔

مثال: ضَرَبَ حَامِدٌ مَحْمُودًا
● ضَرَبَ — کام: مارا
● حَامِدٌ — فاعل: مارنے والا
● مَحْمُودًا — مفعول: جس کو مارا گیا

مفعول منصوب ہوتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مفعول کیا ہے؟

جملہ فعلیہ میں مفعول کا استعمال

جس اسم پر کام واقع ہو اسے مفعول کہتے ہیں۔

مثال: ضَرَبَ حَامِدٌ مَحْمُودًا
● ضَرَبَ — کام: مارا
● حَامِدٌ — فاعل: مارنے والا
● مَحْمُودًا — مفعول: جس کو مارا گیا

مفعول منصوب ہوتا ہے۔