اسباقاسمِ مفعول — تعریف، گردان اور ثلاثی مجرد و مزید فیہ سے تشکیلکوئز

أَكْرَمَ کا معنی ہے: اس نے عزت کی۔ اس کے مضارع مجہول يُكْرَمُ میں کسی کی عزت کیے جانے کا معنی ہے۔ ابتداء کی یاء کی جگہ میم مضموم رکھنے سے مُكْرَمٌ بنتا ہے۔
مُكْرِمٌ — عزت کرنے والا (اسمِ فاعل)۔
مُكْرَمٌ — جس کی عزت کی گئی (اسمِ مفعول)۔
دونوں لفظوں میں میم پر پیش ہے، لیکن ر کی زیر اور زبر ان کے معنی الگ کرتی ہیں۔ اسمِ مفعول میں ماقبلِ آخر کا زبر نہایت اہم علامت ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

أَكْرَمَ سے مُكْرَمٌ

اسمِ مفعول — تعریف، گردان اور ثلاثی مجرد و مزید فیہ سے تشکیل