سوالیہ لفظ اور جواب کی صورت پر غور کریں۔
بامحاورہ ترجمہ
عربی
کیا تم سب عورتوں نے آج قرآن پڑھا؟
هَلْ قَرَأْتُنَّ الْقُرْآنَ الْيَوْمَ؟
ہاں، ہم نے آج قرآن پڑھا
نَعَمْ قَرَأْنَا الْقُرْآنَ الْيَوْمَ
کیا تم نے اپنا کھانا کھایا؟
هَلْ أَكَلْتِ طَعَامَكِ؟
ہاں، میں نے اپنا کھانا کھایا
نَعَمْ أَكَلْتُ طَعَامِي
تم نے مجھے کیوں مارا؟
لِمَ ضَرَبْتَنِي؟