ان سوالوں میں جگہ، وقت، شخص یا وجہ پوچھی گئی ہے۔
بامحاورہ ترجمہ
عربی
تمہارا بھائی کہاں گیا؟
أَيْنَ ذَهَبَ أَخُوكَ؟
تمہارے والد لاہور سے کب آئے؟
مَتَى رَجَعَ أَبُوكَ مِنْ لَاهُورَ؟
اے فاطمہ! تمہیں کس نے پیدا کیا؟
يَا فَاطِمَةُ مَنْ خَلَقَكِ؟
اے لوگو! آسمانوں اور زمین کو کس نے پیدا کیا؟
يَا أَيُّهَا النَّاسُ! مَنْ خَلَقَ السَّمَاوَاتِ وَالْأَرْضَ؟
اے کافرو! تم نے اللہ کا انکار کیوں کیا؟
يَا أَيُّهَا الْكَافِرُونَ لِمَ كَفَرْتُمْ بِاللَّهِ؟