اسباقاسمائے اشارہ کی عملی مشقیںکوئز

● درج ذیل جملوں کے عربی ترجمے کا بغور مطالعہ کریں:
○ یہ طالب علم ہے۔ -> هٰذَا طَالِبٌ
○ وہ طالبہ ہے۔ -> تِلْكَ طَالِبَةٌ
○ یہ دو کتابیں ہیں۔ -> هٰذَانِ كِتَابَانِ
○ وہ دو پرندے ہیں۔ -> ذَانِكَ طَائِرَانِ
○ وہ اساتذہ ہیں۔ -> أُولٰئِكَ مُعَلِّمُونَ
○ یہ دو کرسیاں ہیں۔ -> هٰذَانِ كُرْسِيَّانِ
○ وہ دو میزیں ہیں۔ -> تَانِكَ طَاوِلَتَانِ
○ یہ مسجد ہے۔ -> هٰذَا مَسْجِدٌ
○ وہ مدرسہ ہے۔ -> تِلْكَ مَدْرَسَةٌ
○ یہ ڈاکٹر ہیں۔ -> هٰؤُلَاءِ أَطِبَّاءُ
○ وہ لیڈی ڈاکٹر ہیں۔ -> أُولٰئِكَ طَبِيبَاتٌ

سبق کھل رہا ہے...

جملہ سازی کی عملی مشق

اسمائے اشارہ کی عملی مشقیں