اسباقمرکبِ اضافی میں ضمائر کی عملی مشقیںکوئز

● غیر عاقل جمع اور مختلف الجنس مضاف الیہ کے املائی تراجم دیکھیں:
○ مساجد کے دروازے: أَبْوَابُ الْمَسَاجِدِ -> أَبْوَابُهَا (الْمَسَاجِدُ غیر عاقل جمع ہے اس لیے واحد مؤنث ضمیر ـهَا آئی)۔
○ حامد، زینب اور مریم کا گھر: بَيْتُ حَامِدٍ وَزَيْنَبَ وَمَرْيَمَ -> بَيْتُهُمْ (ایک مذکر حامد کی وجہ سے مذکر کی رعایت ہوگی)۔
○ آسمانوں اور زمین کے خزانے: خَزَائِنُ السَّمٰوَاتِ وَالْأَرْضِ -> خَزَائِنُهَا (غیر عاقل جمع کی وجہ سے واحد مؤنث ضمیر)۔
○ فاطمہ کی گاڑی: سَيَّارَةُ فَاطِمَةَ -> سَيَّارَتُهَا (فاطمہ مؤنث ہے اس لیے ضمیر ـهَا آئی)۔
○ لڑکیوں کا مدرسہ: مَدْرَسَةُ الْبَنَاتِ -> مَدْرَسَتُهُنَّ (الْبَنَاتُ عاقل جمع مؤنث ہے)۔
○ مردوں اور عورتوں کے اعمال: أَعْمَالُ الرِّجَالِ وَالنِّسَاءِ -> أَعْمَالُهُمْ۔

سبق کھل رہا ہے...

ظاہر اسماء کو ضمائر سے تبدیل کرنے کی مشق (حصہ دوم)

مرکبِ اضافی میں ضمائر کی عملی مشقیں