اسباقمرکبِ اضافی میں ضمائر کی عملی مشقیںکوئز

● اگر مضاف الیہ کوئی ظاہر اسم ہو، تو گرامر کے مطابق اس کی جنس اور عدد دیکھ کر اس کی جگہ موزوں ترین ضمیر لگائی جاتی ہے:
○ زید کا گھر: بَيْتُ زَيْدٍ -> بَيْتُهُ (زید واحد مذکر ہے اس لیے ضمیر ـهُ آئی)۔
○ مسجد کا دروازہ: بَابُ الْمَسْجِدِ -> بَابُهُ (الْمَسْجِدُ واحد مذکر ہے)۔
○ حامد اور محمود کی کتاب: كِتَابُ حَامِدٍ وَمَحْمُودٍ -> كِتَابُهُمَا (تثنیہ کی ضمیر)۔
○ مسلمانوں کا گھر: بَيْتُ الْمُسْلِمِينَ -> بَيْتُهُمْ (جمع مذکر غائب کی ضمیر)۔
○ اللہ کی نشانی: آيَةُ اللهِ -> آيَتُهُ (آيَةٌ کے آخر کی گول تا مضاف الیہ ضمیر جڑنے پر لمبی تا میں بدل جاتی ہے)۔

سبق کھل رہا ہے...

ظاہر اسماء کو ضمائر سے تبدیل کرنے کی مشق (حصہ اول)

مرکبِ اضافی میں ضمائر کی عملی مشقیں