«كَتَبَتْ فَاطِمَةُ» اور «فَاطِمَةُ كَتَبَتْ» میں امتیاز؟
ضمائر — تعریف، اقسام، استعمال اور ترکیب
- دونوں میں «تْ» فاعل ہے
- دونوں میں فاطمہ مفعول بہ ہے
- پہلے میں فاطمہ فاعل، دوسرے میں مبتدا اور فعل کا فاعل مستتر
- دونوں میں فاعل نہیں
ضمائر — تعریف، اقسام، استعمال اور ترکیب