بابِ حسب کی کتابی فہرست میں مختلف معنی ملتے ہیں:
فعلمعنی
نَعِمَخوش عیش و نازک ہوا
وَثِقَبھروسہ کیا
وَمِقَمحبت کی
وَفِقَموافقت کی
وَرِثَوارث ہوا
وَرِعَپرہیزگار ہوا
وَرِمَسوجا
مختلف معنی ہونے سے واضح ہے کہ اس باب کا امتیاز صرف ایک معنی نہیں؛ اس کا شمار مخصوص مسموع الفاظ میں ہوتا ہے۔