اسباقخاصیاتِ ابواب: ثلاثی مجرد کے چھ ابواب، مغالبہ، لازم و متعدی اور صفاتکوئز

چھ ابواب کی خاصیات ایک ہی جگہ دیکھیے:

بابنمایاں خاصیت
نصرمغالبہ میں بعض مادوں کے لیے غلبہ
ضربمغالبہ میں دوسری مخصوص اقسام کے لیے غلبہ
سمعلازم افعال اور حالتوں کے الفاظ کی کثرت
فتحعین یا لام میں حرفِ حلق کا رجحان
کرماکثر لازم؛ فطری اور خلقی صفات
حسبنسبتاً کم اور مخصوص مستعمل افعال

کسی فعل کے باب کی شناخت میں پہلے حرکات، پھر مادہ کی قسم اور اس کے بعد سیاق و معنی دیکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

چھ ابواب: ایک تقابلی نقشہ

خاصیاتِ ابواب: ثلاثی مجرد کے چھ ابواب، مغالبہ، لازم و متعدی اور صفات