اسباقحرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالاتکوئز

قَدْ فُتِحَ الْبَابُ — دروازہ کھول دیا گیا ہے۔
قَدْ: حرفِ تحقیق۔
فُتِحَ: فعلِ ماضی مجہول۔
الْبَابُ: نائبِ فاعل مرفوع۔
یہاں الْبَابُ کو مفعول بہ منصوب نہیں کہیں گے۔

سبق کھل رہا ہے...

مجہول ماضی کی ترکیب

حرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالات

قَدْ فُتِحَ الْبَابُ — دروازہ کھول دیا گیا ہے۔
قَدْ: حرفِ تحقیق۔
فُتِحَ: فعلِ ماضی مجہول۔
الْبَابُ: نائبِ فاعل مرفوع۔
یہاں الْبَابُ کو مفعول بہ منصوب نہیں کہیں گے۔