قَدْ يَفْهَمُ الطَّالِبُ الْمِثَالَ — ہو سکتا ہے طالبِ علم مثال سمجھ جائے۔
يَفْهَمُ فعلِ مضارع مرفوع ہے۔
یہاں سیاق احتمال بتاتا ہے؛ محض قَدْ سے زمانۂ ماضی لازم نہیں آتا۔
سبق کھل رہا ہے...
قَدْ يَفْهَمُ الطَّالِبُ
حرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالات