إِنَّ الْكَذُوبَ قَدْ يَصْدُقُ — بے شک بہت جھوٹ بولنے والا بھی کبھی سچ کہہ دیتا ہے۔
إِنَّ: حرفِ مشبہ بالفعل۔
الْكَذُوبَ: اسمِ اِنَّ منصوب۔
قَدْ يَصْدُقُ: جملہ فعلیہ، محلِ رفع میں خبرِ اِنَّ۔
يَصْدُقُ کا فاعل ضمیرِ مستتر ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
إِنَّ الْكَذُوبَ قَدْ يَصْدُقُ: ترکیب
حرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالات