حَضَرَ الْأَبُ وَقَدْ نَامَ الطِّفْلُ — والد آیا، اس حال میں کہ بچہ سو چکا تھا۔
اس تعبیر میں وَ واوِ حالیہ اور قَدْ نَامَ الطِّفْلُ جملۂ حالیہ ہے۔
پہلے واقعے کے وقت دوسری حالت مکمل ہو چکی تھی۔
سبق کھل رہا ہے...
واوِ حالیہ کے ساتھ قَدْ
حرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالات