اسباقحرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالاتکوئز

قَدْ وَاللَّهِ أَحْسَنْتَ — اللہ کی قسم، تم نے اچھا کیا ہے۔
قَدْ: حرفِ تحقیق۔
وَ: واوِ قسم، حرفِ جر۔
اللَّهِ: لفظِ جلالہ، مجرور۔
أَحْسَنْتَ: فعلِ ماضی، تاء فاعل۔

سبق کھل رہا ہے...

استثنائی عبارت کی ترکیب

حرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالات

قَدْ وَاللَّهِ أَحْسَنْتَ — اللہ کی قسم، تم نے اچھا کیا ہے۔
قَدْ: حرفِ تحقیق۔
وَ: واوِ قسم، حرفِ جر۔
اللَّهِ: لفظِ جلالہ، مجرور۔
أَحْسَنْتَ: فعلِ ماضی، تاء فاعل۔