قَدْ أَنْهَيْتُ الْعَمَلَ — میں کام مکمل کر چکا ہوں۔
یہاں متکلم اپنے کام کے مکمل ہونے کی خبر پختگی سے دے رہا ہے۔
ماضی کے ساتھ قَدْ کو اکثر حرفِ تحقیق بھی کہتے ہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
ماضی کے ساتھ تحقیق
حرفِ توقّع: قَدْ کے معانی، عمل اور استعمالات