اسباقحروفِ ایجاب: نَعَمْ، بَلَى اور جواب کے چھ حروفکوئز

أَلَمْ يَحْضُرْ زَيْدٌ؟ — کیا زید حاضر نہیں ہوا؟
بَلَى، قَدْ حَضَرَ. — کیوں نہیں! وہ حاضر ہوا۔
یہ جواب نَعَمْ کے برخلاف حاضری کو ثابت کرتا ہے۔

سبق کھل رہا ہے...