اسباقتنکیر سے صرف کی واپسی اور ال و اضافت کا حکمکوئز

وَكُلُّ مَا لَا يَنْصَرِفُ، إِذَا أُضِيفَ أَوْ دَخَلَهُ اللَّامُ، فَيَدْخُلُهُ الْكَسْرَةُ.
ترجمہ: ہر غیر منصرف اسم جب مضاف بن جائے یا اس پر لامِ تعریف (ال) داخل ہو تو اس میں (حالتِ جر میں) کسرہ آ جاتی ہے۔

یہ بات جر کی علامت کے متعلق ہے۔ اسم کے ہر محل میں کسرہ آنے کا قاعدہ نہیں۔

سبق کھل رہا ہے...

ال اور اضافت: اصل قاعدہ

تنکیر سے صرف کی واپسی اور ال و اضافت کا حکم