اسباقتنکیر سے صرف کی واپسی اور ال و اضافت کا حکمکوئز

1. جَاءَ عُمَرُ — معروف علم، فاعل مرفوع، تنوین نہیں۔
2. جَاءَ عُمَرٌ آخَرُ — دوسرا غیر متعین ہم نام، فاعل مرفوع مع التنوین۔
3. مَرَرْتُ بِأَحْمَدَ — غیر منصرف علم، مجرور بالفتحہ۔
4. مَرَرْتُ بِأَحْمَدِكُمْ — مضاف ہونے کے سبب مجرور بالکسرة۔

ہر جملے میں عامل، اعراب اور سبب الگ پہچانیں۔

سبق کھل رہا ہے...

چار مثالوں سے اعادہ

تنکیر سے صرف کی واپسی اور ال و اضافت کا حکم