أَكَلَ يَأْكُلُ أَكْلًا فَهُوَ آكِلٌ، وَأُكِلَ يُؤْكَلُ أَكْلًا فَهُوَ مَأْكُولٌ، الْأَمْرُ مِنْهُ كُلْ، وَالنَّهْيُ عَنْهُ لَا تَأْكُلْ
ترجمہ: اس نے کھایا، وہ کھاتا ہے، کھانا؛ پس وہ کھانے والا ہے۔ کھایا گیا، کھایا جاتا ہے، کھایا جانا؛ پس وہ کھایا ہوا ہے۔ امر: کھا۔ نہی: مت کھا۔
آكِلٌ اسمِ فاعل ہے؛ مَأْكُولٌ اسمِ مفعول۔ ماضی معروف میں ہمزہ پہلی جگہ ہے، اور امر كُلْ میں حذفِ ہمزہ کا خاص قاعدہ نمایاں ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
مہموز الفاء کی صرفِ صغیر
مہموز کے قواعد: تخفیف، ابدال، حذف اور صرفِ صغیر