قَامَتْ هِنْدٌ — ہند کھڑی ہوئی۔
قَامَتْ: فعلِ ماضی؛ تاءِ تانیث ساکنہ، جس کا فاعل ہونا مراد نہیں بلکہ یہ فعل کے مؤنث فاعل کے ساتھ آنے کی علامت ہے۔ هِنْدٌ: فاعل مرفوع، علامتِ رفع ضمہ۔ چونکہ فاعل مؤنث حقیقی ہے اور فعل کے فوراً بعد آیا ہے، تانیث واجب ہے۔