اسباقفاعل کے احکام: ظاہر، ضمیر، عدد اور تانیثکوئز

ذَهَبَ زَيْدٌ — زید گیا۔

ذَهَبَ: فعلِ ماضی، واحد مذکر غائب، مبنی علی الفتح۔
زَيْدٌ: فاعل، مرفوع، علامتِ رفع ضمہ ظاہرہ۔ یہ فاعل اسمِ ظاہر ہے۔

سبق کھل رہا ہے...

مثال 1: ذَهَبَ زَيْدٌ

فاعل کے احکام: ظاہر، ضمیر، عدد اور تانیث

ذَهَبَ زَيْدٌ — زید گیا۔

ذَهَبَ: فعلِ ماضی، واحد مذکر غائب، مبنی علی الفتح۔
زَيْدٌ: فاعل، مرفوع، علامتِ رفع ضمہ ظاہرہ۔ یہ فاعل اسمِ ظاہر ہے۔