اس باب کی 7 خاصیات اور کتاب کی مثالیں:
نمبرخاصیتکتابی مثال
1مشارکتقَاتَلَ زَيْدٌ عَمْرًا
2موافقتِ مجردسَافَرَ زَيْدٌ
3موافقتِ أَفْعَلَبَاعَدْتُهُ
4موافقتِ تفاعلشَاتَمَ زَيْدٌ عَمْرًا
5تصییرعَافَاكَ اللهُ
6ابتداءقَاسَى زَيْدٌ هٰذِهِ الشِّدَّةَ
7موافقتِ فَعَّلَضَاعَفْتُ الشَّيْءَ
ہر مثال کو اس کے معنی اور استعمال کے ساتھ پہچاننا ضروری ہے؛ صرف وزن دیکھ کر خاصیت متعین نہیں ہوسکتی۔