عَطْشَانُ — عَطْشَىٰ؛ جَوْعَانُ — جَوْعَىٰ
ترجمہ: پیاسا — پیاسی؛ بھوکا — بھوکی۔
فَعْلَانُ کی ان صفات میں مؤنث فَعْلَىٰ آتا ہے، سادہ طور پر آخر میں ة لگانا درست نہیں۔
سبق کھل رہا ہے...
فَعْلَانُ کا مؤنث
صفتِ مشبہہ: ثبوت، عمل اور 18 صورتیں