زَيْدٌ حَسَنٌ وَجْهُهُ.
ترجمہ: زید کا چہرہ خوب صورت ہے۔
زَيْدٌ: مبتدا مرفوع۔
حَسَنٌ: خبر مرفوع، صفتِ مشبہہ۔
وَجْهُهُ: صفتِ مشبہہ کا فاعل مرفوع؛ ضمیر زید کی طرف لوٹتی ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
فاعلِ ظاہر کی مثال
صفتِ مشبہہ: ثبوت، عمل اور 18 صورتیں
زَيْدٌ حَسَنٌ وَجْهُهُ.
ترجمہ: زید کا چہرہ خوب صورت ہے۔
زَيْدٌ: مبتدا مرفوع۔
حَسَنٌ: خبر مرفوع، صفتِ مشبہہ۔
وَجْهُهُ: صفتِ مشبہہ کا فاعل مرفوع؛ ضمیر زید کی طرف لوٹتی ہے۔