وَجْهُهُ — الْوَجْهُ — وَجْهٌ
1. وَجْهُهُ: ضمیر کی طرف مضاف۔
2. الْوَجْهُ: ال کے ساتھ معرفہ۔
3. وَجْهٌ: ال اور اضافت، دونوں سے خالی۔
یہ تینوں مثالیں فی الحال مرفوع دکھائی گئی ہیں؛ آگے نصب اور جر بھی آئیں گے۔
سبق کھل رہا ہے...
معمول کی تین صورتیں
صفتِ مشبہہ: ثبوت، عمل اور 18 صورتیں