زَيْدٌ حَسَنٌ وَجْهًا — زَيْدٌ حَسَنُ الْوَجْهِ
ترجمہ: زید چہرے کے اعتبار سے خوب صورت ہے — زید خوب صورت چہرے والا ہے۔
معمول منصوب یا مجرور ہو تو شرح صفت میں موصوف کی طرف لوٹنے والی ضمیرِ مستتر کا لحاظ کرتی ہے۔
لیکن معمول مرفوع ہو تو اسی کو صفت کا فاعل بنایا جاتا ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
عمل کے وقت مستتر ضمیر
صفتِ مشبہہ: ثبوت، عمل اور 18 صورتیں