اسباقصفتِ مشبہہ: ثبوت، عمل اور 18 صورتیںکوئز

حَسَنٌ وَجْهُهُ — حَسَنٌ وَجْهَهُ
پہلے میں وَجْهُهُ مرفوع فاعل ہے۔
دوسرے میں وَجْهَهُ منصوب اور مشبہ بالمفعول بہ ہے۔
دونوں میں هُ ضمیر مضاف الیہ ہے۔
امتحان میں پہلے اعراب، پھر اس کی وجہ بتائیں۔

سبق کھل رہا ہے...

آزمائش: صرف حرکت بدلنے سے کیا بدلا؟

صفتِ مشبہہ: ثبوت، عمل اور 18 صورتیں

حَسَنٌ وَجْهُهُ — حَسَنٌ وَجْهَهُ
پہلے میں وَجْهُهُ مرفوع فاعل ہے۔
دوسرے میں وَجْهَهُ منصوب اور مشبہ بالمفعول بہ ہے۔
دونوں میں هُ ضمیر مضاف الیہ ہے۔
امتحان میں پہلے اعراب، پھر اس کی وجہ بتائیں۔