6 صیغوں میں نونِ ثقیلہ سے فوراً پہلے الف آتی ہے:
• چاروں تثنیہ کے صیغے
• دونوں جمع مؤنث کے صیغے
تثنیہ کی مثال:
لَيَفْعَلَانِّ
جمع مؤنث میں فاعل کی نون اور نونِ ثقیلہ کے درمیان ایک زائد الف لائی جاتی ہے۔ اسے الفِ فاصل کہتے ہیں۔
مثال:
لَيَفْعَلْنَانِّ
سبق کھل رہا ہے...
6 صیغوں میں نونِ ثقیلہ سے پہلے الف
نون ثقیلہ اور نون خفیفہ کے قواعد