جمع مذکر کے 2 صیغوں میں نونِ ثقیلہ لگنے پر فاعل کی واؤ حذف ہو جاتی ہے۔
نونِ ثقیلہ سے پہلے والے حرف پر ضمہ اس حذف شدہ واؤ کی علامت رہتا ہے۔
مثال:
يَفْعَلُونَ
سے بنتا ہے:
لَيَفْعَلُنَّ
پہچان: نونِ ثقیلہ سے پہلے ضمہ جمع مذکر کے ان دو صیغوں کی علامت ہے۔
سبق کھل رہا ہے...
جمع مذکر کے 2 صیغے: واؤ حذف ہوتی ہے
نون ثقیلہ اور نون خفیفہ کے قواعد