حَمْدًا
ترجمہ: میں تعریف و حمد کرتا ہوں۔
حَمْدًا: مصدر منصوب، فعلِ محذوف کا مفعولِ مطلق۔
تقدیر: حَمِدْتُكَ حَمْدًا؛ «حَمِدْتُ» فعل و فاعل، «كَ» مفعول بہ، «حَمْدًا» مفعول مطلق۔
«شكرًا» اور «حمدًا» کا معنی ایک نہیں: اول میں شکر گزاری، دوم میں حمد و تعریف کا مفہوم نمایاں ہے۔