اسباقمنصوبات: مفعولِ مطلقکوئز

ضَرْبًا — مفرد مصدر، منصوب بالفتحہ۔
جَلْسَتَيْنِ — مثنیٰ، منصوب بالیاء۔
جَلْسَاتٍ — جمع مؤنث سالم، منصوب بالکسرہ۔

تینوں کا نحوی منصب مفعولِ مطلق ہو سکتا ہے۔ اعراب پہچاننے کے لیے صرف آخری حرکت نہیں بلکہ لفظ کی قسم بھی دیکھیں۔

سبق کھل رہا ہے...

اَعراب کی علامت بدلے، منصب نہ بدلے

منصوبات: مفعولِ مطلق